Weather
More stories
-
in Weather
محکمہ موسمیات کی ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنیکی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت معمول کے اوسط درجے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کی ہیکہ ملک کے بیشتر […] More
-
in Weather
تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش :محکمہ موسمیات نے آج کے دن کی پیشگوئی کردی
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور بالائی/وسطی پنجاب سمیت خطہ […] More
-
in Weather
پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کیشب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں بتایا گیا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ 22 مارچ یعنی 29 […] More
-
in Weather
جاتی سردی لوٹ آنے کا امکان، موسلادھار بارشوں کی پیشن گوئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خبر،جاتی سردیاں پھر لوٹ کر آنے والی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے۔ جس کی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے […] More
-
in Weather
اس دفعہ پہلا روزہ کب ہوگا عیدالفطر کون سی تاریخ کو ہو گی جانیے اس تحریر میں
متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 22 مارچ کو شروع ہوگا، عیدالفطر 21 اپریل کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے […] More
-
in Weather
شب برات کب ہو گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
ماہ شعبان المعظم1444ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئر مین مرکزی ریت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل ریت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا اجلاس میں رابطہ کے فرائض […] More
-
in Weather
شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا، شب برات کب ہوگی ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی کمیٹی کو بھجوا دی،چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے۔ […] More
-
in Weather
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں کم سےکم درجہ […] More
-
in Weather
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک […] More
-
in Weather
آنے والے دنوں میں بارشیں نہیں بلکہ کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات نے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بارشوں کے کم امکانات ہیں،میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ایسے میں جبکہ شمال اور شمال مغربی علاقوں سے ملک میں سرد اور خشک ہوائیں جاری ہیں،اس کے باوجود آنے والے دنوں میں بارشوں کے انتہائی کم امکانات ہیں۔ جس سے اسلام آباد سمیت […] More
-
in Weather
موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر ماہ فروری کی کس تاریخ سے موسم گرما کا آغاز ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے چھکے چھڑا دینے والی خبر دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فروری سے ہی گرمی ہو جانے کی پیشن گوئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر رواں سال وقت سے پہلے موسم گرما کا آغاز ہوگا، بارشوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ […] More
-
in Weather
ملک میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل
ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔بلوچستان کے شمالی اضلاع سےگزرنے والی این 50 اور این 25 ہائی ویز شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں، متعدد رابطہ سڑکیں بند اور سڑکوں پر برف ہی برف ہےخیبر پختونخوا میں برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا جبکہ پنجاب […] More