in

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

کے مطابق گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک رہیگا جبکہ کوئٹہ کے

ساحلی علاقے شدید تیز ہواؤں کی زد میں ہیں۔کالام میں 28، مالم جبہ 20، چترال 11،اسکردو 08،انچ برف پڑی ہے جبکہ دیر میں 05، دروش

اور گوپس میں 03 انچ بر فباری ریکارڈ کی گئی ، کم سیکم درجہ حرارت لہہ منفی 07، پاراچنار منفی 04، استور، اسکردو،

بگروٹ منفی 03، ہنزہ اور مالم جبہ میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان میں زیارت میں کم
ازکم درجہ حرارت منفی2 ،کوئٹہ میں منفی ایک ، قلات میں 5، نوکنڈی 10،سبی میں 13، یونی میں 14، گوادرمیں 15،تربت میں16سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی‘ اب انہیں کس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ؟ شاہد آفریدی بول پڑے

شاداب خان کی شادی میں روٹی گروپ توجہ کا مرکز