in

شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا، شب برات کب ہوگی ، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

شعبان المعظم کا چاند نظر اگیا ،یکم شعبان 22 فروری کو ہوگی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی نے شہادت مرکزی

کمیٹی کو بھجوا دی،چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ،سیکرٹری اوقاف پنجاب

ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں کمیٹی ممبران اور محکمہ موسمیات کے

نمائندے شریک ہوئے۔ چاند کے اعتبار سے شب برأت 8 مارچ 2023 بروز بدھ ہوگی۔ شعبان العمظم کا

چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے آغاز میں ایک ماہ یا 29 دن باقی رہ گئے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں اخلاقیات سے گرے سوال پر انکوائری مکمل کر لی گئی