لاہور میں درجہ حرارت ایک ڈگری تک گر گیا، منگل کو موسم کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […] More











