سال 2023 میں کتنی بار سورج اور کتنی بارچاند گرہن ہوگا ؟ اہم پیشگوئی آگئی
محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2023 میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کراچھی کا کہنا ہے کہ نئے سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر34 منٹ پر شروع ہوگا، مکمل سورج گرہن9 بجکر 17 […] More











