in

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں

تبدیلی کردی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے

کھولے جائیں گے۔ نئے اوقات کا اطلاق 31 مارچ تک ہوگا اور اس پر سختی سے عمل کروایا جائے گا۔

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن

اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاویدنے بھی حکم نامہ جاری کردیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیا سفر!!! شعیب ملک جلد کونسی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے؟ نام سن کر آپ دنگ رہ جائیں

اللہ اکبر،اپنے مسلمان مریضوں کیلئے کلمہ پڑھنے والی ہندو ڈاکٹر،جیسے ہی کلمہ ختم کیاتوکیاہوا؟جانیں