پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئے امتحانی پیٹرن کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ
لاہور ( آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل کمیٹی نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا پیٹرن تبدیل کردیا ہے۔کمیٹی نے اس حوالے سے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے سربراہان کو باقاعدہ مراسلے ارسال کردئیے ہیں۔ نئے امتحانی پیٹرن پر […] More











