in

طالبعلموں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری! سرکاری کالجز کے حوالے سے بڑا حکم آگیا

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس

پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔اس کے

علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر نئی بھرتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں 11 نئی یونیورسٹیاں اور 83 نئے کالجز بنانے کے لیے 15 ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شعیب ملک سے خفیہ شادی کی خبریں ! عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی، اداکارہ کا جواب آگیا

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ایک بار پھر بڑی تب اہ ی کا خدشہ ، خبردار کر دیا گیا