موجاں ہی موجاں۔۔ پٹرول فی لیٹر کتنے روپے سستا ہونےوالاہے؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جب بھی اضافہ ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ دوسری ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی خاصا اثر پڑتا ہے اب اکتوبر کے مہینے کا ہاف اختتام ہونے جا رہا ہے تو پاکستان میں 15 اکتوبر سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہو گا۔ […] More