in

سرکاری ملازمین خوشی سے جھوم اٹھیں ۔۔۔تنخواہوں میں 03 فیصد اضافہ۔ ۔۔جانیں مکمل تفصیل

مہنگائی سے ستائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت کا احسن اقدام سامنے آیا ہےاہم سرکاری

محکمےکےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔محکمہ بلدیات کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہوں میں

اضافہ، ملازمین کی تنخواہوں میں تیس فی صد اضافہ کیا گیا ہے.محکمہ بلدیات کے اٹھاون ہزار ملازمین کی

تنخواہوں میں تیس فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے، یہ منظوری کیبنیٹ کمیٹی نے دی ہے، محکمہ بلدیات کی جانب سے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے

کی سمری ارسال کی گئی تھی۔محکمہ بلدیات کے اٹھاون ہزار ملازمین کو تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کیساتھ پندرہ

فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس بھی ملے گا، محکمہ بلدیات کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرے بھی کر رہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبی صلی الله علیه وسلم کب ہوگی ،جانیں