in

ٹیریان وائیٹ عمران خان کی بیٹی ہے یا نہیں ؟کاغذات میں اس کا ظہار کیوں نہیں کیا، عمران خان کےخلاف بڑی کارروائی

سابق وزیراعظم عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے پر نااہل قرار دینے

کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ یہ بات اہم ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی درخواست قابل

سماعت ہونے پر پٹیشنر وکیل سے دوبارہ دلائل طلب کر رکھے ہیں۔ اسلام آباد کے ایک شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کے لیے

درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں شہری نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائی ہیں، عمران خان

جانتے ہیں ٹیریان سے متعلق ان کے خلاف ثبوت موجود ہیں اور اس کی بنیاد رکھی ان کے خلاف نااہلی کا مضبوط کیس بنتا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ پنجاب پرفضائی مخلوق کاحملہ،سیکورٹی عملہ ناکام ، پرویز الٰہی نے اپنی جان کس طرح بچائی ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے