ضمیر کی آواز پر استعفٰی دے رہا ہوں
اسلام آباد ( ۔ 28 اکتوبر 2022ء) وزیراعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے استعفٰی دے دیا۔وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے ٹویٹر اپنا استعفٰی شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جب تانگہ پارٹی تھی تو اس میں شامل ہوا اور اس وقت چھوڑا […] More











