in

آج کی بڑی خبر ، وزیرداخلہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کی بڑی خبر ، وزیر داخلہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تحریک انصاف اور اس کے کارکنان کے لئے ایک بڑی ہی اہم ترین خبرسامنے آئی ہے جب وزیر اعلیٰ

پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے اختلافات کے باعث صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہاشم ڈوگر نے کہا کہ آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا ءپہ اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔انہوں

نے کہا کہ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آئی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔آج میں نے زاتی وجوہات کی بنا پہ اپنے عہدے سے استعفی

دیا ہے۔ انشاللہ آگے بھی پی ٹی آی کے ادنی کارکن کے طور پہ کام کرتا رہوں گا۔ دوسری جانب کار ساز کمپنیوں کی طرف سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے سے جہاں لوگوں کی نئی گاڑیاں خریدنے کی سکت نہیں رہی، وہیں پرانی گاڑیاں بھی لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں کیونکہ ملک میں حالیہ عرصے میں پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 2019ءکے بعد سے نئی گاڑیوں کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پرانی گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں اور بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں پرانی کاریں بھی بھاری منافع پر فروخت کی جا رہی ہیں۔کراچی کی اینالسٹ فرم ’آپٹمس کیپیٹل مینجمنٹ‘ کا حوالہ دیتے ہوئے بلومبرگ نے بتایا ہے کہ ایک آدمی جس نے 2018ءمیں نئی ٹویوٹا کرولا 20لاکھ روپے میں خریدی تھی، آج وہ اپنی وہی پرانی ٹویوٹا کرولا 32لاکھ روپے تک میں فروخت کر سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ ہم بہت خوش قسمت ہیں اسلام اور پاکستان دونوں کو چھوڑ دیا ‘‘۔۔۔ آسڑیلیا کی شہریت حاصل کر نے والے پاکستانی میاں بیوی مرتد کیوں ہوئے؟ حیران کن بات کہہ ڈالی

حج و عمرہ؛ محرم کو اب خاتون کے ساتھ جانے کی ضرورت نہیں