Home / اہم خبریں / 11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

11 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور

میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ

کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل حضرت

مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی

ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

About admin

Check Also

پاکستان کیلئے اتنی نفرت تھی تو یہاں نہ آتے،جاوید اختر کو پاکستانی ویزہ کس نے جاری کیا؟شوبز شخصیات بھارتی مصنف پر پھٹ پڑیں

لاہور پاکستانی شوبز شخصیات نے بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com