Home / کھیل / پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں انکشاف

پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا، گیلپ سروے میں انکشاف

پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی نے پی ایس ایل کا کوئی میچ نہیں دیکھا،

گیلپ سروے میں حیران کن انکشاف سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان نے

اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نصف سے زیادہ بالغ پاکستانیوں نے حال میں ختم ہونے والے

پی ایس ایل کا کوئی ایک میچ نہیں دیکھا ۔ پاکستان کی معروف سروے ریسرچ اور کنسلٹنسی فرم گیلپ کی جانب سے کیے گئے

سروے کے مطابق ملک کی 51 فیصد بالغ آبادی نے پی ایس ایل میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ گیلپ سروے نے آن لائن سوال پوچھا کہ آپ

نے پی ایس ایل کا کوئی میچ دیکھا ؟ اس سوال کے جواب میں 49فیصد آباد نے ہاں کا جواب کلک کیا جبکہ 51فیصد کا
جواب نہ تھا ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com