in

طوفان کا الرٹ، ہزاروں خاندان بجلی سے محروم، سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی

برطانیہ میں طوفان” ڈیڈلی” اور “یونائس “کے بعد اب” فرینکلن” سے نظام زندگی متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں

،طوفان کے باعث ہزاروں خاندان بجلی سے محروم ہیں جبکہ کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا

کے مطابق 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور بارش نے شہریوں کو گھروں میں محصور کردیا ہے۔ میٹ آفس نے عوام کو

غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے۔بعض علاقوں میں سیلاب کے باعث لوگ عارضی طور پر اپنے گھروں کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آنے والے طوفان کے نتیجے میں برطانیہ میں 9 سے زائد افراد ہلاک موت کے منہ میں جا چکے ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپتان جو کہتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کتنی ہو گی ؟ والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر آ گئی