in

موسم کی صورتحال تشویشناک۔۔ آئندہ 24گھنٹے کیا ہونےوالاہے،پاکستانی تیاری کرلیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم انتہائی سرد، بارش کےآئندہ چوبیس گھنٹےخشک اور شدید سردی کا راج رہے گا۔۔محکمہ

موسمیات کا کہناہے کل منگل کو ملک بھرمیں مسوسم خشک اور سرد رہےگا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم

خشک اور سرد رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ پنجاب کے علاقوں میں شدید دھند رہے گی جبکہ خشکی کے باعث کئی بیماری جنم لینے کا

امکان ہے ۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو منفی07، کالام منفی04، گلگت، قلات منفی03، گوپس منفی02، اننت ناگ ،کوئٹہ اوراستورمیں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

” ﺭﺣﻤﺖِ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺷﻤﮧ ”

دانت نہ کبھی گندے ہونگے اور نہ کبھی سڑیں گے، کیڑا بھی ہو گا تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا