in

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ میں دستیاب

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، انگلینڈ ٹیم کے دو کرکٹرز اگلے میچ میں دستیاب ہوںگے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔انگلش کرکٹر

جارڈن کاکس 23 اور سیم بلنگز 25 فروری کو لاہور پہنچ کر قلندرز کو جوائن کریں گے۔دوسری جانب اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید دو

غیر ملکی کھلاڑیوں نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔اسلام آباد یونائٹیڈ کو جوائن کرنے کیلئے افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمان اللہ گرباز

کراچی پہنچے اور دونوں اگلے میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔افغانستان کے دونوں کرکٹرز نے یو اے ای

سے ہونے والی سیریز ختم ہونے کے بعد پی ایس ایل کو جوائن کیا۔اس کے علاوہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز
26 فروری کو اسلام آباد یونائٹیڈ اسکواڈ جوائن کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس وقت یہی کھلاڑی دنیا کا نمبرون بولر ہے, بابراعظم

بابراعظم سے ملاقات کرنے والا ننھا مداح انتقال کرگیا