in

بابراعظم سے ملاقات کرنے والا ننھا مداح انتقال کرگیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کرنے والا ان کا ننھا مداح انتقال کرگیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کا رہائشی عماد خان نامی لڑکا کینسر کے مرض میں مبتلا اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھا اب

وہ کینسر سے لڑتے ہوئے ہفتے کو زندگی کی بازی ہار گیا۔کچھ عرصہ قبل بابراعظم عماد خان سے ملاقات کرنے

ہسپتال گئے تھے جہاں بابر نے عماد کی محمد رضوان سے ویڈیو کال پر بات بھی کرائی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ میں دستیاب

شب برات کب ہو گی ؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا