in

یا اللہ رحم۔۔طوفان نے تب، اہ، ی مچا دی 84 افراد ہلاک ۔۔درجنوں زخمی ۔۔ہزاروں مکان تب، ا، ہ۔۔۔ہر طرف خوف کی فضا

 تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
ملک میں شدید طوفانی بارشوں س تب، اہ، ی مچ گئی، ساڑھے 8ہزار مکانات تب، اہ جبکہ 27ہزار س
ے زائد کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بارشوں
کا موسم شروع ہونے سے سوڈان میں اب اب تک مختلف حادثات میں 84 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔یہ اموات ڈوبنے، کرنٹ لگنے، مکانات کے منہدم ہونے کی وجہ سے ہوئیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق جولائی سے ہونے والی بارشوں سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مالک مکان نے نوجوان لڑکی کو عجیب ترین پیشکش کردی

پاکستانی خواتین کے ساتھ ایسا کام بھول کربھی مت کرنا۔۔سعودی حکومت نے سخت ترین پابندی لگادی