in

کن کن شہروں میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں؟ دُھند سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج ملک کے اکثر

علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں ہلکی بارش اور

پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9روپے اضافہ وفاقی وزیر کےا علان نے عوام کے ہو ش اڑا دیئے،فی لیٹر کتنے کا ملے گا ؟جانیے

بارات کے بینڈ باجے کا شور، 63 مرغیاں ہارٹ اٹیک سے مر گئیں