in

پنجاب کی نگران کابینہ میں کرکٹر وہاب ریاض کا بھی نام شامل ، انتہائی حیران کن خبر آگئی

پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان نے نگران وزرا سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹرجاوید

اکرم، ابراہیم مراد، بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر اور عامر میر شامل ہیں۔

2 نامزد ارکان تمکنت کریم اور نسیم صادق نے بطور نگران وزیر حلف اٹھانے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔جیو نیوز کے مطابق فاسٹ بولر

وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کے باعث حلف نہ اٹھا سکے۔وہاب ریاض اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں اور وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے. وہ کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کر رہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہاب ریاض کے حصے میں کون سی وزارت آئے گی، معروف کرکٹر نے خود ہی بتا دیا

افتخار احمد کو ’چاچا’ کا لقب کیسے ملا؟ کرکٹر نے دلچسپ کہانی سنادی