in

وہاب ریاض کے حصے میں کون سی وزارت آئے گی، معروف کرکٹر نے خود ہی بتا دیا

پنجاب کے گیارہ نگران وزراء میں سے آٹھ نے حلف اٹھا لیا ہے،تمکنت کریم اور

نسیم صادق نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جبکہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے

کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے، انہوں نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

وہ پاکستان آ کر پنجاب کے وزیر کھیل کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، دوسری جانب اس سے قبل دنیا نیوز

کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض حلف اٹھانے کے لئے لاہور گورنر ہاؤس پہنچ گئے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیاری کر لیں سب کچھ پھر سے پانی پانی ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پنجاب کی نگران کابینہ میں کرکٹر وہاب ریاض کا بھی نام شامل ، انتہائی حیران کن خبر آگئی