in

پنجاب کابینہ کا انکار، نجم سیٹھی نے لاہور میں شیڈول میچز بارے فیصلہ سنا دیا

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اتوار اور پیر کے روز پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق لاہور میں ہی ہوں گے،

بقیہ میچز کے انعقاد کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جلد ہی کوئی فیصلہ کر لیا جائے گا، پی سی بی نے پنجاب حکومت کو

پیغام پہنچا دیا ہے کہ سکیورٹی اخراجات کی مد میں
حکومت کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی، پیغام میں

کہا گیا ہے کہ دو پی ایس ایل میچز کے بعد لیگ کے بقیہ میچز کراچی میں ہوں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اس پاکستانی کھلاڑی کو میں اپنا استاد مانتا ہوں شین وارن

بھمرا یا شاہین شاہ آفریدی ، کون اچھا باؤلر ہے ، عامر عجیب بیان جاری کر دیا۔۔