in

بھمرا یا شاہین شاہ آفریدی ، کون اچھا باؤلر ہے ، عامر عجیب بیان جاری کر دیا۔۔

پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کو لے کر ابھی سے بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے ، مگر چند پاکستانی کھلاڑی صرف

یو ٹیوب ویوز کیلئے ، اپنے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، ان کھلاڑیوں میں ، کامران اکمل ، دانش کنریا ،

انضمام الحق اور شعیب اختر پیش پیش نظر آتے ہیں ، اگر دوسری طرف دیکھا جائے تو بھارت کے تمام کھلاڑی اپنی ٹیم کا حوصلہ

بڑھاتے ہوئے نظر آئیں گے ، مگر ہمارے سابق کھلاڑی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کی بجائے ٹیم کا حوصلہ پست کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔

اب اس لسٹ میں محمد عامر بھی شامل ہو گئے ہیں ، محمد عامر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ٹی ٹونٹی

کرکٹ میں جسپریت بھمرا سب سے بہترین باؤلر ہیں ، اور بھمرا کے مقابلے کا کوئی باؤلر نہیں ہے ، انہوں شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے نمبر پر رکھا ہے ، حالانکہ اگر دونوں باؤلرز کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں موازنہ کیا جائے تو شاہین شاہ آفریدی کہیں اگے کھڑے نظر آتے ہیں ، اس وقت شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں ، اور جسپریت بھمرا کہیں نیچے نظر آتے ہیں ، مگر ہمارے کھلاڑی ویوز کیلئے اپنے ہی باؤلر کو ڈی گریڈ کر رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب کابینہ کا انکار، نجم سیٹھی نے لاہور میں شیڈول میچز بارے فیصلہ سنا دیا

شرم کرو شعیب اختر، بابر کے بعد کامران اکمل پر نے بنیاد تنقید! شعیب اختر بس کریں