in

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے

روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی ملک کے

بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں کم سےکم درجہ حرارت

کالام ، لہہ منفی 16، استور منفی 09، گوپس منفی 06، بگروٹ،دیر،سکردو منفی 05، مالم جبہ، پاراچنار،

راولاکوٹ،کوئٹہ اور گلگت میں منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک فوج کا وہ میجر جس کی جنازے میں فقیر بھی دھاڑے مار مار کر روتے رہے۔میجر کی بیٹی نے باپ کے جانے بعد ایسا کیا کام کیا کہ لوگ اس کے بھی گن گاتے تھے؟؟؟

پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، میچ میں کیا حکمت عملی استعمال کی؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا