in

شادی کے بعد محبت میں کمی کیوں ؟

بیویاں شوہر کے لئے سجنے سنورنے کو تیار ہی نہیں ، شوہر جیسے ہی گھر میں داخل ہوتا ہے تو

وہی گرد آلود چہراموٹا جسم بوسیدہ لباس مشکی بھرے بال لئے مردانہ آواز ں نکالتے ہوئے منہ بنا کر غصہ

میں کہتی ہے ، فلاں چیز لانا بھول گئے ہونگے ، معلوم ہے مجھے ، آپ سے ایک کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ !!!

یہاں وہ شوہر آہستہ آہستہ بیوی سے دور ہونا شروع ہو جاتا ہے ، پھر اسے بیوی سے زیادہ موبائل ، ٹیلیوژن اور دوستوں میں دیپی بڑھنے لتی ہے ، ایمان اور دل میں خدا کا ڈر ہوتا ہے تو نفس پر قابو

کی ۓ رکھتا ہے اور کہیں ایمان کمزور ، خوف خدا کم ہو تو باہر خواتین سے تعلق بنا بیٹھتا ہے ۔۔۔ !!!

ہر شخص اپنی بیوی کو جوان ، تر و تازہ اور خوبصورت دیکھنا چاہتا ہے ، ہر شخص چاہتا ہے کہ اسکی بیوی رومانوی انداز میں گفتگو کرے
۔ لیکن خواتین کی طرف سے ملتا ہے کہ بچوں سب جواب کے بعد ہی کرے گا ، ان سنجانے گا ، گھر تمام معاملات میں انسان کی حالت خراب ہو ہی جاتی ہے ۔۔۔ ! ! ! اور پھر اس کا نتیجہ کچھ یوں نکلتا ہے
کہ شوہر موبائل میں مصروف رہتے ہیں ، دوستوں میں مصروف رہتے ہیں ، آفس کام سے دھیان ہی نہیں بتا ، گھر دیر سے آتے ہیں ۔۔۔ !!! و
اضح بات ہے کہ جب بیوی کے اندر سے عبد الغفور والی فیلنگز آئیں گی تو شوہر نے موبائل اور ٹیلیوژن کو ہی تر بیچ دینی ہے ، دوستوں کی

ہی ترجیح دینی ہے ، ایسا کیسے ممکن ہے کہ نجی سنوری بیوی سے منہ موڑ کر شوہر موبائل میں گھسا رہے ۔۔۔ ؟؟؟
اگر ایک عورت اپنے کمرے کا ماحول شوہر کے لیے رومانوی بنا کر رکھے ، خود کو شوہر کے لیے تیار کی ۓ بج سنور کر رہے ، شوہر سے گفتگو کے
دوران آواز میں نرمی اپنائے رکھے تو شوہر دوستوں میں جانا تو دور بلکہ اپنے آفس سے جلدی چھٹی لے آنے گا ۔۔۔ !!! خواتین کو چاہیے کہ اپنے شوہر کے لیے سجنی سنوری رہا کر میں تا کہ
شوہر کا اپنی بیوی سے دل لگا
وہ کبیرہ گناہوں کی طرف نا جاۓ ، اور غیر محرموں سے پردے کا حکم دیا گیا ، لیکن یہاں تو مکمل الٹی گنگا بہ رہی ہے کہ گھر میں شوہر
کے سامنے بیوی کے ہاتھوں میں سے پیاز اور لہسن کی سمیل آرہی ہے اور کسی شادی کہ تقریب میں جاتے وقت میک اپ کے ڈبے ختم کر دیے ، آدھے آدھے پر فیوم اور سپرے ہوا میں اڑادیے ۔۔

۔ بے آرے بن بھی یہ خامیاں ہیں بیوی کے پاس جائیں تو صفائی و ستھرائی کا خیال رکھیں ، خود کو چست وایکٹو ر کھیں ،

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قطر روانہ ہونے سے پہلے جہاز میں بیٹھ کر سیلفی لینے والے یہ دو نوجوان دراصل کون نکلے

آج جسے غدار کیا جاتا ہے اس میر جعفر کے ساتھ دراصل کیا زیادتی ہوئی تھی ، وہ غداری پر کیوں مجبور ہوا ؟ حیران کن تاریخی واقعات