قطر روانہ ہونے سے پہلے جہاز میں بیٹھ کر سیلفی لینے والے یہ دو نوجوان دراصل کون نکلے ؟ پولیس چکرا کر رہ گئی ، نوجوان بیرون ملک فرار
کراچی پولیس ایک بار پھر ناکام ہوگئی، نوجوان کو ٹیکنالوجی کی مدد سے لوٹے گئے اپنے موبائل فون کا سراغ مل گیا،
لوٹ مار کرنے والے ملزمان غیر ملکی ایئر لائنز سے قطر روانہ ہوگئے۔2 لٹیروں نے 3 اگست کو بہادرآباد میں دکان سے گھڑیاں،
پرفیومز اور د موبائل فون چھینے تھے، موبائل اب تک نہ مل سکا۔ملزمان نے قطر روانگی کے وقت جہاز میں بیٹھ کر لوٹے گئے موبائل فون آن
کرکے سیلفیز بنائیں۔موبائل فون آن کرنے پر ملزمان کی تصاویر اور ویڈیوز نوجوان کے ای میل اکاؤنٹ پر آگئیں، دکاندار نے ای میل پر آنے
والی تصویروں سے ملزمان کو شناخت کرلیا۔ملزمان کی واضح تصاویر پولیس کے حوالے کردیں لیکن 8 روز بعد بھی کوئی پیش رفت نہ


