in

دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ہلاکتیں۔۔جمعہ کے روز انتہائی افسوسناک خبر

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر

ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز شمالی کیلیفورنیا میں 2 طیاروں کے آپس میں ٹکرا نے کا واقعہ پیش آیا جس میں 2 افراد کی

ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیاروں کو حادثہ رن وے ک ے قریب ہی پیش آیا، ہوائی اڈے پر طیاروں کی اڑان بھرنے اور

لینڈنگ کے حوالے سے براہ راست رابطہ کرنے کیلئے کنٹرول ٹاور موجود نہیں ہے۔انتظامیہ نے بتایا کہ دو انجن والے

طیارے سیسنا 340 میں دو پائلٹ سوار تھے جب کہ سنگل انجن والے سیسنا 152 میں ایک پائلٹ سوار تھا۔دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہلاکتیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’مجھ سے کہا گیا ساری زندگی ۔۔۔۔۔‘‘ شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

افواہیں یا سچ مچ؟نوازشریف کو 25ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کا حکم۔۔۔؟ برطانیہ سے بڑی خبر آ گئی