in

اگے دس دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا جانیں

ملک مختلف حصوں میں گرمی پڑ رہی ہے جبکہ سردی کا زور ٹوٹ رہا ہے ۔ اگر سترہ گھر میں ہوتے رہے تو لوگ

کمبل رضائیاں اور بستر سارے رکھ دیں گے اور پانی میں چھلانگ لگا دیں گے ۔لیکن گرمی کے ستائے لوگوں کے لئے ایک

بہت بڑی خوشخبری ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں شروع ہونے والا ہے جو پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا

اور پھر سے بارش سردی میں اضافہ ہو جائے گا بارشوں کا نیا سلسلہ دس مارچ سے شروع ہو رہا ہے

بدھ کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں قدرےگرم رہے گا۔ تا ہم کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا

امکان۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم پاراچنار 04 اور راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی08،کالام منفی02، استور منفی 01 اور اسکردو میں 00ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں حاجت اسی وقت پوری ہوگی

کرکٹر محمد حفیظ کے حوالے سے افسوس ناک خبر