in

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کو طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ماڈل کو سامنے رکھ کر موسم کی خبریں دینے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کراچی سے کشمیر تک سخت طوفانی بارشوں سے

جل تھل ہونے والی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اتوار کو ملک میں داخل ہونے والے اس سسٹم سے پورے ملک میں اس قدربارشیں برسیں گی کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آئے گا اور زیریں علاقے زیر آب آجائیں گے ، محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طاقتور بارش برسانے والے سسٹم کے تحت اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے جس کیلئے شہریوں کو تیار رہنا چاہئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

103سالہ شخص کی 27سالہ لڑکی سے شادی کی دلچسپ کہانی

جو ہماری لڑکیاں جینز کے طور پر پہن کر گھروں سے باہر آجاتی ہیں وہ کپڑے نہیں ، لاہور کی خاتون آفیسر نے قوم کو آئینہ دیکھا دیا