in

وزیر اعلیٰ پنجاب پرفضائی مخلوق کاحملہ،سیکورٹی عملہ ناکام ، پرویز الٰہی نے اپنی جان کس طرح بچائی ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے حملہ کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری

پرویز الٰہی پر گجرات میں زہریلی مکھیوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ظہور الٰہی شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت

کیلئے پہنچے تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیکورٹی عملہ زہریلی مکھیوں سے چودھری پرویز الٰہی کو بچاتا رہا ، سیکیورٹی عملہ ناکام ہوا تو

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بھاگ کر زہریلی مکھیوں سے جان چھڑوائی ،زہریلی مکھیوں کے ڈر سے وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کا عملہ جلدی

گاڑی کے دروازے کھولنے کی آوازیں لگاتا رہا ،وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی زہریلی مکھیوں کے ڈر سے گاڑی میں سوار ہو کر ظہور پیلس سے روانہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 ربیع الاول کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

ٹیریان وائیٹ عمران خان کی بیٹی ہے یا نہیں ؟کاغذات میں اس کا ظہار کیوں نہیں کیا، عمران خان کےخلاف بڑی کارروائی