عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔۔فتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سنا دی
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ وہ یقین دلاتے ہیں کہ اگر عالمی سطح پر تیل سستا ہوا تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں وہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا، ہم نے غریب افراد پر ٹیکس […] More











