اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل
صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل تباہ و برباد کردیا، بے یارومددگارلوگ مدد کوپکارتےرہیں لیکن حکمرانوں کی روایتی بے حسی ختم نہ ہوئی۔ایسی صورتحال میں شرجیل میمن کے کیلے کی فصل کو بچانے کیلئے […] More











