in

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا۔ مفتی عزیز الرحمان کیس، لیک ہونے والی ویڈیوز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ آگئی، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا لمفتی عزیز الرحمان کیس میں سامنے آنے والی ویڈیو ز کی فرانزک رپورٹ نے ویڈیوز کو اصلی ثابت کردیا۔

فرانزک رپورٹس کے مطابق ویڈیوز میں کسی قسم کی تبدیلی نا کی گئی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے مطابق طالب علم سے بدفعلی کی آڈیو ویڈیو فرانزک تجزیے کے لیے جمع کروائی گئی تھیں۔ رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی۔ویڈیو میں موجود طالب علم صابر شاہ اور ملزم عزیز الرحمن دیکھے جاسکتے تھے۔ویڈیو میں موجود اشخاص کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں۔وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہ ہو سکا۔بدفعلی جیسے سنگین ج، رائ، م میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔واضح رہے کہ اسے قبل ڈی این اے کی فرانزک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں نمونے میچ نہیں ہوئے تھے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈسپرین کی گولیاں، ایک ایسا کمال کا گھریلو نسخہ جو آپ کی بڑی مشکل کوآسان کردے گا

سعودی شہری نے خاتون کا عبایا اُتروا کر سر عام کیا حرکت کر ڈالی؟ پوری مملکت کا سر شرم سے جھک گیا، ویڈیو نے پر طرف تہلکہ مچا دیا