ترجمان کرکٹ آسٹریلیا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ،
ہم نیوزی لینڈ سے بھی اطلاعات کا تبادلہ کریں گے اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی اطلاعات حاصل کریں گے ، جلدز بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق
فیصلہ نہیں کریں گے ۔ ان کا کہناتھا کہ سیکیورٹی ماہرین کا مشورہ بہت اہم ہو گا ۔آسٹریلیا کو فروری اور مارچ میں پاکستان میں دو ٹیسٹ میچ، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے ہیں۔ آسٹریلیا نے 1998 کے بعد پاکستان کا دورہ نہیں کیا ہے ۔
in کھیل