سن 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ لڑکی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں سے ملوا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لڑکی
اب شادی شدہ ہ اور اس کے تین بچے ہیں، لڑکی کا والد فوت ہو چکا ہے جبکہ والدہ اور
بھائی زندہ ہے۔ لڑکی جب ورثاء سے ملی تو رقت آمیز مناظر تھے۔لڑکی اپنے
گاوں کا نام نہیں جانتی تھی جس پر میڈیا نے مشکل سے ورثا کی تلاش کر کے لڑکی کو ماں س ملوایاواضح رہے کہ 8اکتوبر 2005 میں آزاد کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا
جس کے باعث تقریباً 80ہزار افراد جان ک بازی ہار گئے تھے جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے تھے۔ ہٹیاں بالا(نیوز ڈیسک) سن 2005 کے زلزلے میں
لاپتہ ہونے والی سات سالہ لڑکی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں س ملوا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں،


