in

18سویا18000۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی۔۔خریداروں اور کنواروں کیلئے شاندار خبر

قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی۔سندھ صرافہ بازار

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس

کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کے دام ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہوگئی

ہے۔24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کم ہوکر 104252 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 42 ڈالر کم ہوکر 1797 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اندیا کے گوتم اڈانی نے مکیش امبانی سے انڈیا اور ایشیا کے سب سے امیر شخص کا اعزاز چھین لیا، یہ کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟

آصف ذرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر