in

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کی گئی وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کیفاسٹ بولر وہاب ریاض کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے لیے کی گئی پیشگوئی

سچ ثابت ہو رہی ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے بعد وہاب ریاض نے افتخار احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ

جو جامنی رنگ پہنا ہوا ہے یہ پی ایس ایل میں نہیں چلے گا جو مرضی ہوجائے۔پاکستان کی سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اب تک کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو ایسا لگ رہا ہے

وہاب ریاض کی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل8 میں اب تک 7 میچز میں سے 6میچوں

میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ پوائنٹ ٹیبل میں آخری نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل

کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر6 چھکے لگائے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں بہت خوش ہوں کہ میری ٹیم میں ایسا کھلاڑی ہے، کپتان بابر اعظم کی تعریف

کوئٹہ کے کپتان کی یہ غلطی ہمارے لیے جیت کا باعث بن گئی، شاہین آفریدی