in

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، چھٹی چھٹی کہاں کہاں ہوگی

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، چھٹی چھٹی کہاں کہاں ہوگی۔۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

محمد امیر بھٹی نے بابا خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر رحیم یار خان اور راجن پور میں

عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد آج بروز ہفتہ عرس کی تقریبات کے پیش

نظر مذکورہ دونوں شہروں میں ماتحت عدالتیں مقامی تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیند نہ آنے کی دعا اور علاج

اب منہ کے چھالوں کی کوئی ٹینشن نہیں صرف ایک چیز سے یہ چھالے ختم گھریلو ٹوٹکا