in

وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کیوں نہ کی ؟ وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے نکاح پر شرکت کیوں نہ کی ، وجہ

سامنے آگئی ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے وزیراعظم کی طرف سے موصول ہونے والا لیٹر شیئر

کیا اور کہا ہے میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، انہوں نے میری بیٹی کیلئے دعائوں کا پیغام بھیجا ۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کی

جانب سے نکاح میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہونے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا تے ہوئے کہا کہ فرائض منصبی

کی ادائیگی کے باعث نکاح میں شرکت نہ کر سکا ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ مجھے تقریب میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے لیکن میری دعائیں آپ کی بیٹی اور

داماد کیساتھ ہیں ، اللہ پاک انہیں خوشیاں عطا فرمائے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے حوالے سے بڑی خبر اگئی6

محمد رضوان کو ری پ کے الزام کا سامنا کرنے والے کرکٹر کے ساتھ ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا