in

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی۔۔؟ ۔۔ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی ۔۔

کیا وزیراعظم عمران خان بھی نااہل ہونےوالے ہیں،سوشل میڈیا پر
مختلف افواہیں گردش کرنے لگی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سپریم

کورٹ کی طلبی پر وزیراعظم عمران خان عدالت پہنچ گئے ہیں وہ سانحہ اے پی ایس کیس میں پیش ہوں گے۔۔ کچھ دیر قبل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس کے دوران سپریم کورٹ نے

وزیراعظم عمران خان کو طلب کیا۔بعدازاں وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی جس میں انہیں سانحہ آرمی پلک سکول ازخود نوٹس کیس پر بریفنگ دی گئی۔اٹارنی جنرل آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو ازخود نوٹس کیس کی سماعت بارے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق

اٹارنی جنرل نے وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمی کے حکم کے احترام میں آپ کو پیش ہونا چاہیے۔وزیراعظم ممکنہ طور پر سپریم کورٹ پیش ہو سکتے ہیں جس کے بعد فوری طور پر سپریم کورٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر مختلف افواہوں کا بازار گرم ہو گیا ہے۔ جس میں طرح طرح کی باتیں کی جارہی ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رات کو دودھ پی کے سونے پر کیا ملتا ہے جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

لاہور : آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کا کام تمام کرنے والی خاتون 19 سال بعد گرفتار ، اتنے سال بچے رہنے کے بعد کیا غلطی کر بیٹھی ؟