in

(ن)لیگ کی مشکلات بڑھ گئیں! کسے گرفتار کر لیا گیا؟ پوری پارٹی میں ہلچل

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے

گرفتار کرلیا، نیب کو مطلوب ملزم دو سال سے مفرور تھا، علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ذرائع کے مطابق

نیب نے ٹی ٹی اسکینڈل کے مرکزی ملزم علی احمد کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے،ٹی ٹی اسکینڈل میں نیب لاہور کو مطلوب ملزم علی احمد خان دو سال سے مفرور تھا، ملزم علی

احمد کو اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر سے گرفتار کیا گیا،علی احمد خان سی ایم ہاؤس میں ڈائریکٹر اسٹریٹجی تعینات رہ چکا تھا۔ علی احمد پرٹی ٹی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔علی احمد خان ماڈل ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ ملزم کو راہداری

ریمانڈ کیلئےاحتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو تفتیش کیلئے نیب لاہور میں منتقل کردیا جائے گا۔ گرفتاری کے وقت ایم پی اے ملک احمد خان بھی ملزم کے ساتھ تھے، ملک احمد خان ملزم کے ساتھ گاڑی میں جاکر بیٹھ گئے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسافروں سے بھرا طیارہ گر تب اہ ۔۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی