in

میں بابر اعظم کی یہ خواہش پوری کرنا چاہتی ہوں پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین لڑکی نے بابر اعظم کو شادی کی پیشکش کردی

میں بابر اعظم کی یہ خواہش پوری کرنا چاہتی ہوں پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین لڑکی نے بابر اعظم کو شادی کی پیشکش کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مداح نے ان سے شادی کی خواہش کردی۔ آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی پر بابر کی مداح نے انہیں شادی کی

پیشکش کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کے باہر سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں لڑکی بابر اعظم سے ملنے کی بھی

خواہش کررہی ہے۔ ویڈیو میں کپتان کی مداح مسلسل کہہ رہی ہیں کہ ‘مجھے کسی طرح بابراعظم سے ملوادیں، میری یہ آواز ابھی انہیں پہنچا دیں’۔

لڑکی کی اس بات پر کیمرے کے پیچھے سے آواز آتی ہے کہ بابر اعظم سے ملاقات کرکے آپ کیا کریں گی جس پر خاتون نے جواب دیا کہ میں ان سے شادی کروں گی۔ لڑکی کے ارد گرد کچھ منچلے بھی موجود تھے جن میں سے ایک نے اس کی یہ خواہش جاننے کے بعد باآواز بلند نعرہ لگایا کہ مشکل ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے