in

میچ کے دوران بابر کی طرف گیند کیوں پھینکی؟ محمد عامر وضاحتیں پیش کرنے لگے

پی ایس ایل 8 سے قبل محمد عامر نے کہا تھا کہ میرے لیے بابر اعظم اور ٹیل اینڈر کو بولنگ کروانا یکساں ہے،

محمد عامر نے کہا تھا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، میرے لیے بابر بھی ویسا ہی ہے جیسے ٹیل اینڈر کھیل

رہا ہو، میرا کام ہے ٹیم کو وکٹیں لے کر دینا۔اس کے بعد پشاور زلمی سے میچ کے چھٹے اوور میں بابر اعظم نے باؤنڈریز لگانے کے بعد

ایک گیند بولر عامر کی جانب کھیلی تو محمد عامر نے گیند واپس ان کی طرف غصے سے پھینکی۔اس عمل کے بعد محمد عامر شدید

تنقید کی زد میں ہیں جبکہ محمد عامر وضاحتیں دے رہے ہیں کہ اس میں کوئی ذاتی معاملہ نہیں تھا، میچ کی گرماگرمی میں ایسا ہو

گیا، میں اس وقت دباؤ میں تھا بہرحال یہی لیگ کی خوبصورتی ہے جو آپ کو بہتر ہونے میں مدد دیتی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فاسٹ بولر محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر شاہد آفریدی کا انکشاف

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کا معاملہ بھارتی بورڈ نے پی سی بی کو 2آپشن دیدئیے