in

مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا

مکہ مکرمہ.. مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری

رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور

نماز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔وڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون اور

اطمینان کے ساتھ عبادت اورطواف میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے۔حرمین شریفین کی

انتظامیہ نے بارش کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے تھے جن کے تحت 200 سے زیادہ انچارجز اور 4 ہزار کارکن تعینات کیے گئے تھے۔پانی کی نکاسی کے

لیے 500 سے زائد مشینیں بھی فراہم کی گئی تھیں۔سعودی عرب کے محکمہ موسمیات بھی ملک کے
مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہرکیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹی ٹونٹی ریکنگ میں نمبر ون , مگر پی ایس ایل 8 میں کسی بھی ٹیم نے نہ خریدا

بے مثال پھرتی اور ذہانت سے آسٹریلوی کھلاڑی نے باؤنڈری پار کیچ سے بھی بلے باز کو آؤٹ قرار دلوا دیا