in

لاڈوں سے پلی بیٹی بابُل کا انگنا چھوڑ کر چلی ۔۔ شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی شادی کس دن ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی کی بیٹی انشاء آفریدی کا رشتہ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے گذشتہ سال طے

کیا گیا تھا۔ ان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق دونوں کی شادی 3 فروری 2023 کو ہوگی۔

شادی سے متعلق مزید کچھ تفصیلات تو سامنے نہیں آسکیں البتہ دونوں جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ جس پر مداح شاہین اور انشاء دونوں

کو مبارکباد اور خوش رہنے کی دعائیں دے رہے ہیں۔کچھ وقت قبل ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ: جتنا میری بیٹی مجھے

تنگ کررہی ہے میں چاہ رہا ہوں کہ اس کی جلدی سے شادی کر دوں۔ یہ اس کی اپنی خواہش کہ وہ ابھی مزید پڑھنا چاہ رہی ہے۔ شاید آئندہ سال

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میسی ،رونالڈو سب بھول جائیں ، پاکستانی فٹبالر ماریہ خان نے سعودی عرب کے خلاف حیران کن گول کردیا، میچ ایک ایک سے برابر

آنے والے دنوں میں بارشیں نہیں بلکہ کیا ہونیوالا ہے؟ عوام تیار رہے