in

عام انتخابات یا۔۔۔۔اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نئے مشن پر

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے عام انتخابات کی راہ ہموارکرنےکی کوشش شروع کردی۔

ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کو حتمی شکل دینےکی ہدایت

کردی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان نے ہدایت کی کہ شاہ محمود، فواد چوہدری، اسد عمر اور دیگر رہنما

استفعوں کی منظوری کی حکمت عملی تیارکریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق رہنما تحریک انصاف اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطے کریں گے، اسپیکر کے سامنے

ممبران پیش ہوکر استفعوں کی منظوری کا مطالبہ رکھیں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق قومی اسمبلی میں استعفوں کی منظوری سے متعلق قانونی پہلوؤں پر بھی مشاورت

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان اور جنرل باجوہ میں اختلافات کیوں ہوئے ؟ صدر عارف علوی نے راز کھول دیا

خواتین کو انتہائی بد صورت مرد بھی پسند کیوں آجاتے ہیں؟ سائنسدانوں نےانتہائی حیران کن وجہ بتادی