in

سوناآج پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا کنواروں اورخریداروں کے لیے بری خبرآگئی

کراچی(نیوز ڈیسک )بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی ہونے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں

اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا

اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے

کی قیمت 214 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا دام 4 ڈالر کم ہو کر 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیالکوٹ کی تاجربرادری نے سری لنکن منیجر کی فیملی کیلئے کتنے لاکھ ڈالراکٹھے کر لیے ؟ شاندار خبر

یہ پاکستان ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے ، اہم شہر میں ٹرین ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلا گیا مگر پھر وہ ہوا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے