in

سرکاری ملازمین خوشی سے جھوم جائیں ۔۔۔۔بہت بڑے الاؤنس کا اعلان کر دیا گیا

سندھ سیکریٹریٹ اور سندھ اسمبلی کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔ سندھ سرکار نے ملازمین

کے یوٹیلٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا۔محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ یوٹیلٹی الاؤنس کا اطلاق یکم

ستمبر 2022 سے ہوگا۔ ایک سے 8 گریڈ کے ملازمین کا الاؤنس چار ہزار سے بڑھا کر 6 ہزار کر دیا گیا۔اسی طرح 9

سے 15 گریڈکے ملازمین کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 9 ہزار کر دیا گیا۔ 16 گریڈ کے ملازمین کا الاؤنس 7 ہزار سے بڑھا کر دس ہزار 500 کر دیا

گیا۔ 17 گریڈ کے افسران کا الاؤنس 12 ہزار سے بڑھا کر 18 ہزار کر دیا گیا۔ 18 گریڈ کے افسران کا الاؤنس 15 ہزار سے بڑھا کر 22 ہزار 500 کردیا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں

پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اللہ کیطرف سے بہت بڑی مدد۔۔۔پاکستان کے کون سے شہر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہو گئے